Entries archive - The Official Website Of STAC PAK MEDIA
S.T.A.C MEDIA CELL NEWS
Main | Registration | Login
 
Thursday, 2012-05-17, 6:28 AM
Welcome Guest | RSS
Site menu
Section categories
Local News [43]
Local News of Gilgit Baltistan
Our poll
Do u Like New Look Of Our Site?
Total of answers: 54
Statistics

Total online: 1
Guests: 1
Users: 0
Login form
E-mail:
Password:
Main » Entries archive
 
 
۔۔۔۔۔۔ تازہ ترین َ۔۔۔۔۔
شعیہ علماکونسل گلگت اور مرکزی انجمن امامیہ کی جانب سے دہشتگردی کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت.
دہشت گردوں کو جلد از جلد گرفتار کرنے کا مطالبہ ۔۔۔۔
Views: 34 | Added by: stmkazmi | Date: 2011-11-02

 
 
۔۔۔۔۔۔ تازہ ترین َ۔۔۔۔۔
شہید ناصر حسین کی نماز جنازہ مرکزی امامیہ جامع مسجد گلگت میں آغاسیدراحت حسین الحسینی کی امامت میں ادا کی گئی۔۔
Views: 16 | Added by: stmkazmi | Date: 2011-11-02

 
شہید ناصر حسین
Views: 18 | Added by: stmkazmi | Date: 2011-11-02


گلگت دہشت گردوں کی فائزنگ سے نوجوان ناصر حسین شہید
STAC News(گلگت)
دہشتگردی کا واقعہ اس وقت پیش آیا جب ناصر حسین اور اُس کے دوست گھر کی طرف جارہےتھے کہ نامعلوم دہشت گردوں نے اُن پر اندھا دھند فائزنگ کی جس کے نتیجے میں ناصر حسین زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے باقی دوسرے محفوظ رہئے ۔ شہید کی میت ڈی ایچ کیو ہسپتال گلگت منتقل کردی گئی ہے ، شہید کی نماز جنازہ کل مرکزی امام امامیہ جامع مسجد گلگت میں صبح ادا کی جائے گی ۔ واقعے کی مذمت کرتے ہوئے صدر شیعہ طلباءایکشن کمیٹی حیدر رضاکا ظمی نے کہاکہ ایسے واقعات محرم الحرام سے قبل گلگت شہر کے امن و امان کو خراب کرنے کی سازش ہیں جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے لہذا حکومت جلد از جلد قاتلوں کو گرفتار کرئے اور قرار واقعی سزاد یں
Views: 32 | Added by: stmkazmi | Date: 2011-11-02

Views: 31 | Added by: stmkazmi | Date: 2011-10-13

Views: 17 | Added by: stmkazmi | Date: 2011-10-13

پابندی قبول نہیں، شیعہ طلبا ایکشن کمیٹی اور مرکزی سبیل آرگنائزیشن گلگت فلاحی تنظیمیں ہیں، دہشتگرد نہیں،
 قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی




اپنے ردعمل میں  قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی کا کہنا تھا کہ ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ گلگت بلتستان جیسے پرامن خطے اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کی مثالی فضا کو مکدر کرنے میں جو فرقہ پرست اور شرپسند عناصر ملوث ہیں انہیں قانون کے شکنجے میں لا کر کیفر کردار تک پہنچایا جاتا مگر یہاں صورتحال اس کے برعکس ہے۔. قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی نے شیعہ  طلبا ایکشن کمیٹی گلگت اور مرکزی سبیل آرگنائزیشن گلگت پر مبینہ پابندی کی خبروں پر تبصرہ کرتے ہوئے اسے شہری آزادیوں کی پامالی، اختیارات سے تجاوز اور دیدہ و دانستہ طور پر اپنی ذمہ داریوں... Read more »
Views: 32 | Added by: stmkazmi | Date: 2011-10-12

نظراتی و جغرافائی سرحدوں کی محافظت اور طلباءکی فلاح و بہبود کےلئے سر گرم عمل پر امن طلباءتنظیموں پر پابندی قابل افسوس اقدام ہے ۔
 مرکزی انجمن امامیہ گلگت بلتستان


ان خیالات کا اظہار مرکزی انجمن امامیہ گلگت کے صدر فقیرر شاہ نے اےک ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کےا۔ انہوں نے وزارت داخلہ سے منسوب مےڈےا پر چلنے والی خبر کہ جس کے مطابق گلگت بلتستان مےں دہشت گردی کے بے بنےاد الزامات کے تحت دو محب وطن اور پر امن طلباءتنظےموں مرکزی شیعہ طلباءایکشن کمیٹی اور  سبیل آرگنائزیشن کومحض توازن کی ظالمانہ پالےسی اپناتے ہوئے پابندی عائد کرنے کے فےصلے پر اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا ےہ دےرےنہ مطالبہ رہا ہے کہ ہمشہ ظالم اور مظلوم مiں فرق واضح کرتے ہوئے معاشرے مےں جزاءاور سزاءکا قانون عملی طور پر نافذ ہونا چاہئے مگر قانون نافذ کرنے والے ادارے اور ارباب اقتدار توازن کی پالےسی کو اپناتے ہوئے ظالم اور مظلوم کو ایک ہی صف میں کھڑ ا کررہے ہےں... Read more »
Views: 30 | Added by: stmkazmi | Date: 2011-10-12

Views: 20 | Added by: stmkazmi | Date: 2011-10-12

Views: 33 | Added by: stmkazmi | Date: 2011-10-04 | Comments (0)

« 1 2 3 4 ... 6 7 »
Search
Calendar
«  May 2012  »
SuMoTuWeThFrSa
  12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031
Entries archive
Site friends
  • Create a free website

  • Shia Tulbah Action Committee Gilgit Baltistan © 2012