Main » 2011»June»3 » جون، برسی شہید اصلاح نصاب تعلیم واجد حسین میر
1:06 PM
جون، برسی شہید اصلاح نصاب تعلیم واجد حسین میر
جب زکر وفاوں کا گلستان میں چھڑے گا۔۔۔۔۔۔برسوں تجھے گلشن کی ہوا روتی رہیگی
۳
جون، برسی شہید اصلاح نصاب تعلیم واجد حسین میر کے موقع پر تمام مومنین ،
رہبر معظم ، قائد محترم اور بالخصوص خانوادہ شہید کے حضور ہدیہ تعزیت پیش
کرتے ہیں۔ مرکزی پروگرام : ۵ جون بروز اتوار، مرکزی امام بارگاہ نگرل کلاں گلگت
زیر اہتمام : مرکزی شیعہ طلبا ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان ۔ جے ایس او گلگت ڈویژن