
![]() تیرے بغیر بھی ہم جی تو رہیئں ہیں لیکن سزائے موت کے مایوس قیدیوں کی طرح |
|
نیوز الرٹ
گلگت دہشت گردوں کی فائزنگ سے ساجد حسین زخمی
گلگت ( جعفریہ نیوز ) پی ۔آئی ۔اے لنک روڑ پر دہشت گردوں کی فائزنگ سے ساجد حسین ولد قربان علی ساکن نگر زخمی ہسپتال منتقل ۔ |
|
گلگت جیسے حساس خطے میں مذموم کوششیں امن و امان کے ذمہ دار اداروں کے لئے چیلنج کی حیثیت رکھتی ہیں
۔ قائدملت جعفریہ پاکستان علامہ سیدساجدعلی نقوی کے مرکزی ترجمان نے گلگت میں بعض شرپسند عناصرکی جانب سے شہرکاامن وسکون تباہ کرنے اورفائرنگ وشرانگیزی کے واقعات کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے سوچی سمجھی سازش کاحصہ قراردیتے ہوئے صورت حال کی بہتری کے لئے بلاتاخیر اقدامات اورامن و امان کے قیام کی ضرورت پرزوردیاہے ۔ایک بیان میں ترجمان نے مزیدکہا کہ محرم الحرام سےقبل گلگت جیسے حساس خطے میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی اور اتحاد و وحدت کی فضا کو مکدر کرنے کی مذموم کوششیں امن و امان کے ذمہ دار اداروں کے لئے چیلنج کی حیثیت رکھتی ہیں ۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ اس پرامن اور مثالی امن و وحدت کے خطے سے شرپسند عناصر کو نکال باہر کرنے اور ان کی غیر قانونی سرگرمیوں پر نظر رکھتے ہوئے عوام کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے ... Read more » |
|
گلگت نیوز الرٹ شیخ عباس کی گاڑی پر دہشت گردوں کا گرنیڈ سے حملہ
گلگت:مرکزی امامیہ جامع مسجد نزد پونیال روڈ پر شیخ عباس کی گاڑی پر دہشت گردوں نے گرنیڈ سے حملہ کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق شام کے ٹائم شیخ عباس پونیال روڈ پر سبزی کی دوکان میں سامان خرید رہے تھے کہ اچانک دہشت گردوں نے اُن کی گاڑی پر گرنیڈ سے حملہ کر دیا جس سے وہاں موجود دیگر افراد معمولی زخمی ہوئے تاہم شیخ عباس محافظ رہئے پیں ۔ واقعے کے بعد مومینن کا اس واقعے کے خلاف احتجاج اور حکومت سے ملزمان کو جد از جلد گرفتار کرنے کا مطالبہ ۔ دوسری طرف مرکزی شیعہ طلبا ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان کی جانب سے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی ہیں ْ |
|
|
![]() |
|
گلگت: شیعہ علما کونسل گلگت ڈویژن کے نائب صدر مولانا شیخ سجاد قاسمی ، گلگت سٹی کے صدر آغا سید ابرار کاظمی اور آغا سید اظہر حسین کاظمی نے صوبائی سیکرٹریٹ میں کارکنان کے ایک ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے گلگت شہر میں بڑھتی ہوئی بد امن اور پے در پے شیعہ نوجوانوں کی شہادتوں کے واقعات پر اپنے شدید غم و غصے اور تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے صوبائی حکومت کی مکمل ناکامی اور نااہلی سے تعبیر کرتے ہوئے کہا کہ انتظامیہ گلگت شہر میں عوام کی جان و مال کو تحفظ فراہم کرنے میں مکمل طور پر ناکام نظر آرہی ہے اور دہشت گرد جہاں اور جب چاہے معصوم و بیگناہ عوام کے ہاتھ سے اپنے ہاتھ رنگین کر رہے ہیں اس ایسی صورتحال میں عوام کے پاس سوائے اپنے از خود تحفظ اور دفاع کے کوئی چارہ باقی نہیں رہتا ۔ انہوں نے انتظامیہ کی جانب سے ملت جعفریہ کیخلاف یکطرفہ کارواییوں اور بالخصوص دو پر امن طلبا تنظیموں شیعہ طلبا ایکشن کمیٹی اور مرکزی سبیل آرگنایزیشن کو تواز کی ظالمانہ پ ... Read more » |
|
گلگت : گلگت شہر میں گزشتہ تین سے حالات سخت کشیدہ ہے اور تین دن کے دوران مختلف واقعات میں تین بیگناہ و معصوم شیعہ مسلمانوں کو سپاہ یزید کے دہشت گرد اپنی تنگ نظری کا نشانہ بنا چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کشیدگی کی تازہ لہر تب شروع ہوئی جب گزشتہ جمعرات کی شب نپورہ کے علاقے میں ایک شیعہ نوجوان ناصر حسین کو سپاہ یزید کے دہشت گردوں نے فائرنگ کرکے شہید کر دیا تھا۔ دہشتگردی کا واقعہ اس وقت پیش آیا جب ناصر حسین اور اُس کے دوست گھر کی طرف جارہےتھے کہ نامعلوم دہشت گردوں نے اُن پر اندھا دھند فائزنگ کی جس کے نتیجے میں ناصر حسین زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے باقی دوسرے محفوظ رہئے ۔ اسکے اگلے دن ہی سینما چوک پر ایک شیعہ دکاندار حاجی شفا کو فائرنگ کرکے شدید زخمی کر دیا گےا جبکہ اسی دن ایک سرکاری ملازم کو بھی بیدردی کیس ... Read more » |
![]() |
|
|




