S.T.A.C MEDIA CELL NEWS
Main | | Registration | Login
 
Wednesday, 2026-04-15, 4:50 AM
Welcome Guest | RSS
Site menu
Section categories
Local News [43]
Local News of Gilgit Baltistan
Our poll
Do u Like New Look Of Our Site?
Total of answers: 57
Statistics

Total online: 1
Guests: 1
Users: 0
Login form
Main » Local News
گلگت جیسے حساس خطے میں مذموم کوششیں امن و امان کے ذمہ دار اداروں کے لئے چیلنج کی حیثیت رکھتی ہیں


 ۔ قائدملت جعفریہ پاکستان علامہ سیدساجدعلی نقوی کے مرکزی ترجمان نے گلگت میں بعض شرپسند عناصرکی جانب سے شہرکاامن وسکون تباہ کرنے اورفائرنگ وشرانگیزی کے واقعات کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے سوچی سمجھی سازش کاحصہ قراردیتے ہوئے صورت حال کی بہتری کے لئے بلاتاخیر اقدامات اورامن و امان کے قیام کی ضرورت پرزوردیاہے ۔ایک بیان میں ترجمان نے مزیدکہا کہ محرم الحرام سےقبل گلگت جیسے حساس خطے میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی اور اتحاد و وحدت کی فضا کو مکدر کرنے کی مذموم کوششیں امن و امان کے ذمہ دار اداروں کے لئے چیلنج کی حیثیت رکھتی ہیں ۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ اس پرامن اور مثالی امن و وحدت کے خطے سے شرپسند عناصر کو نکال باہر کرنے اور ان کی غیر قانونی سرگرمیوں پر نظر رکھتے ہوئے عوام کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے ... Read more »
Category: Local News | Views: 9700 | Added by: stmkazmi | Date: 2011-11-19 | Comments (2)


گلگت نیوز الرٹ 
 شیخ عباس کی گاڑی پر دہشت گردوں کا گرنیڈ سے حملہ
گلگت:مرکزی امامیہ جامع مسجد نزد پونیال روڈ پر شیخ عباس کی گاڑی پر دہشت گردوں نے گرنیڈ سے حملہ کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق شام کے ٹائم شیخ عباس پونیال روڈ پر سبزی کی دوکان میں سامان خرید رہے تھے کہ اچانک دہشت گردوں نے اُن کی گاڑی پر گرنیڈ سے حملہ کر دیا جس سے وہاں موجود دیگر افراد معمولی زخمی ہوئے تاہم شیخ عباس محافظ رہئے پیں ۔ واقعے کے بعد مومینن کا اس واقعے کے خلاف احتجاج اور حکومت سے ملزمان کو جد از جلد گرفتار کرنے کا مطالبہ ۔ دوسری طرف مرکزی شیعہ طلبا ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان کی جانب سے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی ہیں
ْ
Category: Local News | Views: 2654 | Added by: stmkazmi | Date: 2011-11-14 | Comments (1)

Category: Local News | Views: 483 | Added by: stmkazmi | Date: 2011-11-14

Category: Local News | Views: 3421 | Added by: stmkazmi | Date: 2011-11-07 | Comments (0)

گلگت:  شیعہ علما کونسل گلگت ڈویژن کے نائب صدر مولانا شیخ سجاد قاسمی ، گلگت سٹی کے صدر آغا سید ابرار کاظمی اور آغا سید اظہر حسین کاظمی نے صوبائی سیکرٹریٹ میں کارکنان کے ایک ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے گلگت شہر میں بڑھتی ہوئی بد امن اور پے در پے شیعہ نوجوانوں کی شہادتوں کے واقعات پر اپنے شدید غم و غصے اور تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے صوبائی حکومت کی مکمل ناکامی اور نااہلی سے تعبیر کرتے ہوئے کہا کہ انتظامیہ گلگت شہر میں عوام کی جان و مال کو تحفظ فراہم کرنے میں مکمل طور پر ناکام نظر آرہی ہے اور دہشت گرد جہاں اور جب چاہے معصوم و بیگناہ عوام کے ہاتھ سے اپنے ہاتھ رنگین کر رہے ہیں اس ایسی صورتحال میں عوام کے پاس سوائے اپنے از خود تحفظ اور دفاع کے کوئی چارہ باقی نہیں رہتا ۔

انہوں نے انتظامیہ کی جانب سے ملت جعفریہ کیخلاف یکطرفہ کارواییوں اور بالخصوص دو پر امن طلبا تنظیموں شیعہ طلبا ایکشن کمیٹی اور مرکزی سبیل آرگنایزیشن کو تواز کی ظالمانہ پ ... Read more »

Category: Local News | Views: 884 | Added by: stmkazmi | Date: 2011-11-07 | Comments (0)

Category: Local News | Views: 505 | Added by: stmkazmi | Date: 2011-11-04

گلگت: ۵ بیگناہ شیعہ نوجوانوں کی بلاجواز گرفتاری، چادر و چاردیواری کا تقدس پامال
گلگت:  گلگت کے علاقے بسین میں گزشتہ روز سپاہ یزید کے دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے ایک شیعہ بزرگ کی المناک شہادت کے بعد شر پسندوں کی جانب سے ہوائی فائرنگ کرکے علاقے میں خوف و حراس پھیلاکر ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت بیگناہ شیعہ نوجوانوں کیخلاف جھوٹی ایف آئی آر درج کراتے ہوئے حالات کے رخ کو تبدیل کرنے کی کوششیں شروع کردی ہیں اور گزشتہ رات رینجرز اور پولیس نے مشترکہ سرچ آپریشن کرتے ہوئے بلاجواز شیعہ آبادیوں میں چادر و چاردیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے ۵ بیگناہ شیعہ نوجوانوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
ادھر مرکزی انجمن امامیہ گلگت اور مرکزی شیعہ طلبا ایکشن کمیٹی سمیت دیگر شیعہ تنطیموں نے ان واقعات پر شدید غم و غصے اور تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مقامی انتظامیہ سے یکطرفہ کاروائیوں کا سلسلہ فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
Category: Local News | Views: 253 | Added by: stmkazmi | Date: 2011-09-10 | Comments (0)

گلگت:۔ امام جمعہ و الجماعت مرکزی امامیہ جامع مسجد گلگت حجۃ السلام علامہ سید راحت حسین الحسینی نے خطبہ جمعہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ شہید اسلام و قرآن، داعی اتحاد بین المسلمین، حجۃ الاسلام علامہ سید ضیاء الد ین رضوی کی شہادت کو چھ سال کا طویل عرصہ بیت جانے کے بعد بلاآخر پہلی مرتبہ شہید کے پیروکاروں کو شہید ؒ اور انکے ساتھیوں کے سنگین اور گلگت بلتستان کی تاریخ کے بدترین و دلخریش سانحے میں ملوث ماسٹر مائنڈ قاری ندیم استوری کی راولپنڈی سے گرفتاری کی خبر نے قدرے مطمئن کر دیا ہے اور اس حکومتی اقدام سے جہاں یہ بات ثابت ہوئی ہے کہ اگر ریاستی ادارے اپنی ذمہ داریاں نیک نیتی اور غیر جانبداری سے انجام دیں تو کوئی مجرم چاہے اسکے ہاتھ کتنے ہی لمبے کیوں نہ ہوں قانون کی گرفت سے بچ نہیں سکتا۔ وہاں اس واقعے سے یہ بات بھی عیاں ہوتی ہے کہ اگر معاشرے میں جزاء و سزاء کا قانون عملی طور پر نافذ ہو تو عوام کا حکومتی اداروں پر اعتماد بحال ہو سکتا ہے اور معاشرے سےفرقہ واریت، مذہبی انتہاپسندی، دہشت گردی اور انتہا پسندی جیسے ناسور جو بلا شبہ ملکی استحکام ... Read more »
Category: Local News | Views: 217 | Added by: stmkazmi | Date: 2011-07-03 | Comments (1)

 
Category: Local News | Views: 281 | Added by: stmkazmi | Date: 2011-06-06 | Comments (0)

جب زکر وفاوں کا گلستان میں چھڑے گا۔۔۔۔۔۔برسوں تجھے گلشن کی ہوا روتی رہیگی

۳ جون، برسی شہید اصلاح نصاب تعلیم واجد حسین میر کے موقع پر تمام مومنین ، رہبر معظم ، قائد محترم اور بالخصوص خانوادہ شہید کے حضور ہدیہ تعزیت پیش کرتے ہیں۔
مرکزی پروگرام : ۵ جون بروز اتوار، مرکزی امام بارگاہ نگرل کلاں گلگت

زیر اہتمام : مرکزی شیعہ طلبا ایکشن کمیٹی گلگ ... Read more »
Category: Local News | Views: 349 | Added by: stmkazmi | Date: 2011-06-03 | Comments (1)

1 2 3 4 5 »
Search
Calendar
«  April 2026  »
Su Mo Tu We Th Fr Sa
   1234
567891011
12131415161718
19202122232425
2627282930
Entries archive
Site friends
  • Create a free website

  • Shia Tulbah Action Committee Gilgit Baltistan © 2026