| Statistics |
Total online: 1 Guests: 1 Users: 0 |
|
Main » 2011 » September » 10 » گلگت: ۵ بیگناہ شیعہ نوجوانوں کی بلاجواز گرفتاری، چادر و چاردیواری کا تقدس پامال
4:38 PM گلگت: ۵ بیگناہ شیعہ نوجوانوں کی بلاجواز گرفتاری، چادر و چاردیواری کا تقدس پامال |
گلگت: ۵ بیگناہ شیعہ نوجوانوں کی بلاجواز گرفتاری، چادر و چاردیواری کا تقدس پامال گلگت: گلگت کے علاقے بسین میں گزشتہ روز سپاہ یزید کے دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے ایک شیعہ بزرگ کی المناک شہادت کے بعد شر پسندوں کی جانب سے ہوائی فائرنگ کرکے علاقے میں خوف و حراس پھیلاکر ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت بیگناہ شیعہ نوجوانوں کیخلاف جھوٹی ایف آئی آر درج کراتے ہوئے حالات کے رخ کو تبدیل کرنے کی کوششیں شروع کردی ہیں اور گزشتہ رات رینجرز اور پولیس نے مشترکہ سرچ آپریشن کرتے ہوئے بلاجواز شیعہ آبادیوں میں چادر و چاردیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے ۵ بیگناہ شیعہ نوجوانوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ ادھر مرکزی انجمن امامیہ گلگت اور مرکزی شیعہ طلبا ایکشن کمیٹی سمیت دیگر شیعہ تنطیموں نے ان واقعات پر شدید غم و غصے اور تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مقامی انتظامیہ سے یکطرفہ کاروائیوں کا سلسلہ فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
|
|
Category: Local News |
Views: 253 |
Added by: stmkazmi
| Rating: 0.0/0 |
|
|
| Calendar |
| « September 2011 » |
| Su |
Mo |
Tu |
We |
Th |
Fr |
Sa |
| | | | | 1 | 2 | 3 | | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 | |
|