Main » 2010»July»15 » تمام متنظرین امام زمانہ (عج) کو ۱۵ شعبان العظم جشن ولادت با سعادت امام آخر الزماں، یوسف زہرا (س)
5:13 PM
تمام متنظرین امام زمانہ (عج) کو ۱۵ شعبان العظم جشن ولادت با سعادت امام آخر الزماں، یوسف زہرا (س)
تمام متنظرین امام زمانہ (عج) کو ۱۵ شعبان العظم جشن ولادت با سعادت امام آخر الزماں، یوسف زہرا (س)، امید متضعفین جہاں ، حضرت امام العصر (عج) کے پر مسرت موقع پر دل کی اتھاہ گہرایوں سے ہدیہ تبریک پیش کرتے ہیں۔ اور بارگاہ خداوندی میں دعا گوہ ہیں کہ وہ ہم سب کو ظہور امام کی راہوں کی ہموار کرنے اور انکے اعوان و انصار میں شامل ہونے کی تفیق عناییت فرمائیں۔ آمین
سید وقار حسین رضوی مرکزی صدر و کابینہ شیعہ طلبا ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان
On the Happiest Occasion of Jashn-e-Wiladat e Basadat e Hazrat Wali
Asr Imam Zamana(Aj), We wish to extend our profound felicitions and
Greetings to All Ulma-e-Karam, Muraj e Uzam, Rehbar e Muazzam Ayatullah
Syed Ali Khameni, Qauid e Millat-e-Jafaria Alama Syed Sajid Ali Naqvi
and to Whole Muslim Ummah.