| Statistics |
Total online: 1 Guests: 1 Users: 0 |
|
Main » 2010 » July » 13
ح کومت مارچ۲۰۰۹ء کے معاہدہ اسلام آباد پر عمل درآمدکراتے ہوئے فوری طور پرمتنازعہ نصاب تعلیم پرپابندی عائد کرتے ہوئے سب کیلئے قابل قبول نصاب تعلیم رائج کرکے ملت جعفریہ کے دیرینہ مطالبہ پرعمل درآمدکرائے۔ مرکزی شیعہ طلباء ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان گلگت( امامیہ نیٹ نیوز) شیعہ طلباء ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان کا ہنگامی اجلاس مرکزی صدر برادر سیدوقار رضوی کی صدارت میں مرکزدفتر میں منعقدہواجس میں علاقہ بھر سے کثیرتعداد میں تنظیمی کارکنان اورمختلف تعلیمی اداروں کے نمائندہ شیعہ طلباء نے شرکت کی ۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی صدر برادر سید وقاررضوی نے متعدد وعدوں اورمعاہدوں کی منظوری کے باوجود تاحال ملت جعفریہ کے دیرینہ مطالبے سب کیلئے قابل قبول نصاب تعلیم پر عمل درآمد میں بلا جواز تاخیر پر شدید غم وغصے اور تشویش کااظہار کرتے ہوئے حکام بالا بالخصوص وفاقی حکومت سے یہ پر زور مطالبہ کیا ہے کہ مارچ۲۰۰۹ء کے معاہدہ اسلام آباد پر عمل درآمدکراتے ہوئے فوری طور پرمتنازعہ نصاب تعلیم پرپابندی عائد کرتے ہوئے سب کیلئے قابل
...
Read more »
| |
|
|
|