| Statistics |
Total online: 1 Guests: 1 Users: 0 |
|
Main » 2011 » October » 12
پابندی قبول نہیں، شیعہ طلبا ایکشن کمیٹی اور مرکزی سبیل آرگنائزیشن گلگت فلاحی تنظیمیں ہیں، دہشتگرد نہیں،
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی
اپنے ردعمل میں قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی کا کہنا تھا کہ ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ گلگت بلتستان جیسے پرامن خطے اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کی مثالی فضا کو مکدر کرنے میں جو فرقہ پرست اور شرپسند عناصر ملوث ہیں انہیں قانون کے شکنجے میں لا کر کیفر کردار تک پہنچایا جاتا مگر یہاں صورتحال اس کے برعکس ہے۔. قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی نے شیعہ طلبا ایکشن کمیٹی گلگت اور مرکزی سبیل آرگنائزیشن گلگت پر مبینہ پابندی کی خبروں پر تبصرہ کرتے ہوئے اسے شہری آزادیوں کی پامالی، اختیارات سے تجاوز اور دیدہ و دانستہ طور پر اپنی ذمہ داریوں
...
Read more »
Views:
188
|
Added by:
stmkazmi
|
Date:
2011-10-12
|
نظراتی و جغرافائی سرحدوں کی محافظت اور طلباءکی فلاح و بہبود کےلئے سر گرم عمل پر امن طلباءتنظیموں پر پابندی قابل افسوس اقدام ہے ۔ مرکزی انجمن امامیہ گلگت بلتستان
ان خیالات کا اظہار مرکزی انجمن امامیہ گلگت کے صدر فقیرر شاہ نے اےک ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کےا۔ انہوں نے وزارت داخلہ سے منسوب مےڈےا پر چلنے والی خبر کہ جس کے مطابق گلگت بلتستان مےں دہشت گردی کے بے بنےاد الزامات کے تحت دو محب وطن اور پر امن طلباءتنظےموں مرکزی شیعہ طلباءایکشن کمیٹی اور سبیل آرگنائزیشن کومحض توازن کی ظالمانہ پالےسی اپناتے ہوئے پابندی عائد کرنے کے فےصلے پر اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا ےہ دےرےنہ مطالبہ رہا ہے کہ ہمشہ ظالم اور مظلوم مiں فرق واضح کرتے ہوئے معاشرے مےں جزاءاور سزاءکا قانون عملی طور پر نافذ ہونا چاہئے مگر قانون نافذ کرنے والے ادارے اور ارباب اقتدار توازن کی پالےسی کو اپناتے ہوئے ظالم اور مظلوم کو ایک ہی صف میں کھڑ ا کررہے ہےں
...
Read more »
Views:
172
|
Added by:
stmkazmi
|
Date:
2011-10-12
|
Views:
153
|
Added by:
stmkazmi
|
Date:
2011-10-12
|
Views:
185
|
Added by:
stmkazmi
|
Date:
2011-10-12
|
|
|
Views:
143
|
Added by:
stmkazmi
|
Date:
2011-10-12
| |
|
|
|