S.T.A.C MEDIA CELL NEWS
Main | | Registration | Login
 
Friday, 2026-04-03, 3:34 PM
Welcome Guest | RSS
Site menu
Section categories
Local News [43]
Local News of Gilgit Baltistan
Our poll
Do u Like New Look Of Our Site?
Total of answers: 57
Statistics

Total online: 1
Guests: 1
Users: 0
Login form
Main » 2010 » December » 29
کراچی یونیورسٹی میں آئی ایس او کے اسٹال پر ہونے والے بم دھماکے کی پرزور الفاظ میں مزمت کرتے ہوئے اسے تعلیمی اداروں کے پر امن برادرانہ ماحول کو خراب کرنے کی سوچی سمجھی سازش سے تعبیر کرتے ہیں اور حکومت سندھ سے واقعے کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کراتے ہوئے اس شرانگیز واقعے میں ملوث شدت پسندوں کو فوری گرفتار کرکرکے قرار واقعی سزاء دینے کا پر زور مطالبہ کرتے ہیں۔
ان خیالات کا اظہار مرکزی شیعہ طلباء ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان کے مرکزی صدر برادر سید حیدر رضا نے کارکنان کے ایک ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔
انہوں نے مزید کہا کہ جامعہ کراچی میں رینجرز کی موجودگی میں ایسے واقعات کا رونما ہونا معنی خیز اور سیکورٹی فورسز کی کارگردگی پر سوالیہ نشان ہے ۔
اس موقع پروزیر اعلیٰ گلگت بلتستان سید مہدی شاہ سے دھماکے میں زخمی ہونے والے گلگت بلتستان کے طلباء کے مفت علاج معالجے کیلئے احکاما ت جاری کرنے کی ضرورت پر زور دی ... Read more »
Category: Local News | Views: 275 | Added by: stmkazmi | Date: 2010-12-29 | Comments (0)

Search
Calendar
«  December 2010  »
Su Mo Tu We Th Fr Sa
   1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031
Entries archive
Site friends
  • Create a free website

  • Shia Tulbah Action Committee Gilgit Baltistan © 2026