| Statistics |
Total online: 1 Guests: 1 Users: 0 |
|
Main » 2010 » December » 15
ستم سے بات کرو کربلا کے لہجے میں! سید الشھداء حضرت امام حسین ؑ کی عظیم قربانی تمام بشریت کیلئے تھی نہ کہ کسی خاص فرقے اور مذہب کے لوگوں کیلئے بلکہ امام عالی مقام نے اپنے اہل و عیا ل کیساتھ یزید جیسے فاسق و فاجر و ظالم حکمران کے سامنے قیام کرکے رہتی دنیا تک انسانیت کیلئے ظلم کیخلاف قیام کا ایک انمول درس دیا اور آج بھی دنیا بھر کے حریت پسند و محکوم عوام کیلئے حسینی کردار نمونہ عمل ہے ۔ امام ؑ عالی مقام نے انسانیت کیلئے دین اسلام کی صداقتوں کو بھی اجاگر اور بلند کیا اور حقیقی اسلام ناب محمدی ؐ کے احیاء کیلئے یہ عظیم قربانی دی لہٰذہ آج ضرورت اس امر کی ہے ہم بھی سیر ت حضرت ابا عبداللہ الحسین ؑ پر چلتے ہوئے اسلام حقیقی کے احیاء اور معاشرے میں دینی اقدار کے تحفظ کیلئے کمر بستہ رہیں۔ روز عاشور حضرت اباعبدللہ الحسین ؑ نے جو صدائے استغاثہ ’’ھلن من ناصر ینصرنا ‘‘ بلند کی تھی ، کربلائے عصر میں اس کی صدائیں گونج رہی ہیں ۔ آج پھر ہر طرف یزیدی کردار ابھر کر سامنے آچکے ہیں اور دین محمدی ؐ پر ضرب لگانے کیلئے سر گرم عمل ہیں
...
Read more »
| |
|
|
|