S.T.A.C MEDIA CELL NEWS
Main | | Registration | Login
 
Friday, 2026-04-03, 2:17 PM
Welcome Guest | RSS
Site menu
Section categories
Local News [43]
Local News of Gilgit Baltistan
Our poll
Do u Like New Look Of Our Site?
Total of answers: 57
Statistics

Total online: 1
Guests: 1
Users: 0
Login form
Main » 2011 » January » 18 » شہید محمد نگین کے قاتل کو فوری گرفتار کیا جائے ۔مرکزی شیعہ طلباء ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان
11:47 AM
شہید محمد نگین کے قاتل کو فوری گرفتار کیا جائے ۔مرکزی شیعہ طلباء ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان
شہید محمد نگین کے قاتل کو فوری گرفتار کیا جائے ۔مرکزی شیعہ طلباء ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان
گلگت (پ ر) مرکزی شیعہ طلباء ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلز میں امپھری کے مقام پر ہونے والے دہشت گردی کے واقعے کہ جس میں دکاندار محمد نگین کو نشانہ بنایا گیا کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اس واقعے میں ملوث مجرم کو فوری گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا گیا ۔ پریس ریلز میں مزید کہا گیا ہے کہ مجرم کی نشاندہی خود مقتول نے جام شہادت نوش کرنے سے قبل عطا اﷲ خان نامی شخص کو جو کہ پولیس وردی میں ملبوس تھا کیا ہے ۔ یادرہے کہ جس شخص کی نشاندہی قاتل کے طورپر کی گئی ہے وہ مسلم لیگ (ن) کے رہنما جعفراﷲ خان کا بھائی ہے لہذا ہم سیکورٹی فورسز سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ جلد از جلد مجرم کو گرفتار کرکے پولیس کی ساکھ کو عوام کی نظروں میں بحال رکھے ۔ اخباری بیان میں مزید کہاگیا ہے کہ فورسز کے اندر طالبان ذہنیت کے حامل افراد کی موجودگی اس خطے میں طالبانائزیشن کے فروغ کا باعث بن سکتی ہے لہذا ہم مقامی انتظامیہ بالخصوص آئی جی گلگت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ پولیس فورس کو ممتاز قادری جیسے ذہین رکھنے والے عناصر سے پاک کریں۔
Category: Local News | Views: 252 | Added by: stmkazmi | Rating: 0.0/0
Total comments: 0
Name *:
Email *:
Code *:
Search
Calendar
«  January 2011  »
Su Mo Tu We Th Fr Sa
      1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031
Entries archive
Site friends
  • Create a free website

  • Shia Tulbah Action Committee Gilgit Baltistan © 2026