شہید محمد نگین کے قاتل کو فوری گرفتار کیا جائے ۔مرکزی شیعہ طلباء
ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان
گلگت (پ ر) مرکزی شیعہ طلباء ایکشن کمیٹی گلگت
بلتستان کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلز میں امپھری کے مقام پر ہونے والے دہشت گردی
کے واقعے کہ جس میں دکاندار محمد نگین کو نشانہ بنایا گیا کی شدید الفاظ میں مذمت
کرتے ہوئے اس واقعے میں ملوث مجرم کو فوری گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا گیا ۔ پریس
ریلز میں مزید کہا گیا ہے کہ مجرم کی نشاندہی خود مقتول نے جام شہادت نوش کرنے سے
قبل عطا اﷲ خان نامی شخص کو جو کہ پولیس وردی میں ملبوس تھا کیا ہے ۔ یادرہے کہ جس
شخص کی نشاندہی قاتل کے طورپر کی گئی ہے وہ مسلم لیگ (ن) کے رہنما جعفراﷲ خان کا
بھائی ہے لہذا ہم سیکورٹی فورسز سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ جلد از جلد مجرم کو
گرفتار کرکے پولیس کی ساکھ کو عوام کی نظروں میں بحال رکھے ۔ اخباری بیان میں مزید
کہاگیا ہے کہ فورسز کے اندر طالبان ذہنیت کے حامل افراد کی موجودگی اس خطے میں
طالبانائزیشن کے فروغ کا باعث بن سکتی ہے لہذا ہم مقا
...
Read more »