| Statistics |
Total online: 1 Guests: 1 Users: 0 |
|
Main » 2011 » January » 29
|
کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہےد رضوی اکےڈمی اکےڈمی پاکستانکے تحت ” مرکزی جلوس چہلم کراچی" کے موقع پر اےم ، اے جناح روڈ پر تعارفی کےمپ اور شہدائے گلگت بلتستان کی ناےاب تصاوےر پر مشتمل تصوےری نمائش کا انعقاد کےا گےا۔ اس موقع پر ہزاروں کی تعداد مےںمومنےن نے کےمپ کا دورہ کےااور شہےد رضویؒ اکےڈمی کی اس کاوش کو سراہتے ہوئے افکار شہےد رضویؒ کے فروغ کےلئے اپنے ہر ممکن تعاون کا ےقےن دلاےا۔ نمائش کے انعقاد مےں مرکزی شےعہ طلباءاےکشن کمےٹی ، شےعہ علماءکونسل کراچی سٹی اور جے اےس او کراچی ڈوےژن کا خصوصی تعاون حاصل رہا۔ شہےد رضویؒ اکےڈمی کے مسﺅل کے مطابق مستقبل مےں عوامی اجتماعات اور اہم مواقع پر اکےڈمی کی جانب سے اس طرح کے تعارفی اسٹالز اور نمائشوں کا سلسلہ جاری رہےگا جبکہ اکےڈمی کی جانب سے عنقرےب شہےد علامہ سےد ضےاءالدےن رضوی ؒ کی سوانح حےات اور مجاہدانہ جدوجہد پر مبنی ڈاکومنٹری سی ڈی اور کتاب کا بھی اجراءکےا جارہا ہے۔
| |
|
|
|