S.T.A.C MEDIA CELL NEWS
Main | | Registration | Login
 
Friday, 2026-04-03, 2:17 PM
Welcome Guest | RSS
Site menu
Section categories
Local News [43]
Local News of Gilgit Baltistan
Our poll
Do u Like New Look Of Our Site?
Total of answers: 57
Statistics

Total online: 1
Guests: 1
Users: 0
Login form
Main » 2011 » January » 29 » شہےد رضوی اکےڈمی اکےڈمی پاکستان کے تحت ” مرکزی جلوس چہلم کراچی“ کے موقع پر اےم ، اے جناح روڈ پر تعارفی کےمپ اور شہدائے گلگت بلتستان کی ناےاب
11:53 PM
شہےد رضوی اکےڈمی اکےڈمی پاکستان کے تحت ” مرکزی جلوس چہلم کراچی“ کے موقع پر اےم ، اے جناح روڈ پر تعارفی کےمپ اور شہدائے گلگت بلتستان کی ناےاب
کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہےد رضوی اکےڈمی اکےڈمی پاکستانکے تحت ” مرکزی جلوس چہلم کراچی" کے موقع پر اےم ، اے جناح روڈ پر تعارفی کےمپ اور شہدائے گلگت بلتستان کی ناےاب تصاوےر پر مشتمل تصوےری نمائش کا انعقاد کےا گےا۔ اس موقع پر ہزاروں کی تعداد مےںمومنےن نے کےمپ کا دورہ کےااور شہےد رضویؒ اکےڈمی کی اس کاوش کو سراہتے ہوئے افکار شہےد رضویؒ کے فروغ کےلئے اپنے ہر ممکن تعاون کا ےقےن دلاےا۔
نمائش کے انعقاد مےں مرکزی شےعہ طلباءاےکشن کمےٹی ، شےعہ علماءکونسل کراچی سٹی اور جے اےس او کراچی ڈوےژن کا خصوصی تعاون حاصل رہا۔
شہےد رضویؒ اکےڈمی کے مسﺅل کے مطابق مستقبل مےں عوامی اجتماعات اور اہم مواقع پر اکےڈمی کی جانب سے اس طرح کے تعارفی اسٹالز اور نمائشوں کا سلسلہ جاری رہےگا جبکہ اکےڈمی کی جانب سے عنقرےب شہےد علامہ سےد ضےاءالدےن رضوی ؒ کی سوانح حےات اور مجاہدانہ جدوجہد پر مبنی ڈاکومنٹری سی ڈی اور کتاب کا بھی اجراءکےا جارہا ہے۔

Category: Local News | Views: 253 | Added by: stmkazmi | Rating: 0.0/0
Total comments: 0
Name *:
Email *:
Code *:
Search
Calendar
«  January 2011  »
Su Mo Tu We Th Fr Sa
      1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031
Entries archive
Site friends
  • Create a free website

  • Shia Tulbah Action Committee Gilgit Baltistan © 2026