S.T.A.C MEDIA CELL NEWS
Main | | Registration | Login
 
Sunday, 2026-04-05, 10:26 AM
Welcome Guest | RSS
Site menu
Section categories
Local News [43]
Local News of Gilgit Baltistan
Our poll
Do u Like New Look Of Our Site?
Total of answers: 57
Statistics

Total online: 1
Guests: 1
Users: 0
Login form
Main » 2011 » November » 19 » quaid news
10:27 AM
quaid news
گلگت جیسے حساس خطے میں مذموم کوششیں امن و امان کے ذمہ دار اداروں کے لئے چیلنج کی حیثیت رکھتی ہیں


 ۔ قائدملت جعفریہ پاکستان علامہ سیدساجدعلی نقوی کے مرکزی ترجمان نے گلگت میں بعض شرپسند عناصرکی جانب سے شہرکاامن وسکون تباہ کرنے اورفائرنگ وشرانگیزی کے واقعات کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے سوچی سمجھی سازش کاحصہ قراردیتے ہوئے صورت حال کی بہتری کے لئے بلاتاخیر اقدامات اورامن و امان کے قیام کی ضرورت پرزوردیاہے ۔ایک بیان میں ترجمان نے مزیدکہا کہ محرم الحرام سےقبل گلگت جیسے حساس خطے میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی اور اتحاد و وحدت کی فضا کو مکدر کرنے کی مذموم کوششیں امن و امان کے ذمہ دار اداروں کے لئے چیلنج کی حیثیت رکھتی ہیں ۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ اس پرامن اور مثالی امن و وحدت کے خطے سے شرپسند عناصر کو نکال باہر کرنے اور ان کی غیر قانونی سرگرمیوں پر نظر رکھتے ہوئے عوام کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے کیونکہ ماضی میں بھی وقفے وقفے سے ایسے افسوسناک واقعات کے نتیجے میں کئی معصوم اور بے گناہ قیمتی جانیں لقمہ اجل بن چکی ہیں ۔
Category: Local News | Views: 9699 | Added by: stmkazmi | Rating: 0.0/0
Total comments: 2
2 united kingdom  
0
cash advance http://is.gd/cP9MN9

1 Hadoannounc  
0
central market san antonio pharmacy telephone http://exclusiverx.com/products/shuddha-guggulu.htm Hadoannounc 4258444 verification of pharmacy technician certification board

Name *:
Email *:
Code *:
Search
Calendar
«  November 2011  »
Su Mo Tu We Th Fr Sa
  12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930
Entries archive
Site friends
  • Create a free website

  • Shia Tulbah Action Committee Gilgit Baltistan © 2026