S.T.A.C MEDIA CELL NEWS
Main | | Registration | Login
 
Friday, 2026-04-03, 10:53 AM
Welcome Guest | RSS
Site menu
Section categories
Local News [43]
Local News of Gilgit Baltistan
Our poll
Do u Like New Look Of Our Site?
Total of answers: 57
Statistics

Total online: 1
Guests: 1
Users: 0
Login form
Main » 2011 » November » 6 » گلگت: شیعہ ٹارگٹ کلنگ جاری، ایک ہفتے میں تین شیعہ مسلمان شہید، انتظامیہ کی یکطرفہ کاروائیاں جاری، شیعہ تنظیموں کا بھر پور احتجاج
4:52 PM
گلگت: شیعہ ٹارگٹ کلنگ جاری، ایک ہفتے میں تین شیعہ مسلمان شہید، انتظامیہ کی یکطرفہ کاروائیاں جاری، شیعہ تنظیموں کا بھر پور احتجاج


گلگت : گلگت شہر میں گزشتہ تین سے حالات سخت کشیدہ ہے اور تین دن کے دوران مختلف واقعات میں تین بیگناہ و معصوم شیعہ مسلمانوں کو سپاہ یزید کے دہشت گرد اپنی تنگ نظری کا نشانہ بنا چکے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق کشیدگی کی تازہ لہر تب شروع ہوئی جب گزشتہ جمعرات کی شب نپورہ کے علاقے میں ایک شیعہ نوجوان ناصر حسین کو سپاہ یزید کے دہشت گردوں نے فائرنگ کرکے شہید کر دیا تھا۔

دہشتگردی کا واقعہ اس وقت پیش آیا جب ناصر حسین اور اُس کے دوست گھر کی طرف جارہےتھے کہ نامعلوم دہشت گردوں نے اُن پر اندھا دھند فائزنگ کی جس کے نتیجے میں ناصر حسین زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے باقی دوسرے محفوظ رہئے ۔

اسکے اگلے دن ہی سینما چوک پر ایک شیعہ دکاندار حاجی شفا کو فائرنگ کرکے شدید زخمی کر دیا گےا جبکہ اسی دن ایک سرکاری ملازم کو بھی بیدردی کیساتھ شہید کر دیا گیا۔

اایک اور واقعے میں آج سہ پہر کے وقت سول ایویشن گلگت کے ملازم کریم خان ولد علی یار ساکن حیدر پورہ گلگت کو کشروٹ ڈسٹرکٹ جیل کے قریب سپاہ یزید کے دہشت گردوں نے فائرنگ کرکے شہید کر دیا ہے ۔

 

 دہشت گردی کے ان واقعات کی شدید مذمت کرتے ہوئے صدر شیعہ طلباءایکشن کمیٹی حیدر رضا ، کا ظمی، برادر عارف حسین صدر مرکزی سبیل آرگنائزیشن اور برادر عابد رضا جعفری صدر جے ایس او گلگ ڈویژن نے کہاکہ ایسے واقعات محرم الحرام سے قبل گلگت شہر کے امن و امان کو خراب کرنے کی سازش ہیں جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے لہذا حکومت جلد از جلد قاتلوں کو گرفتار کرئے اور قرار واقعی سزاد یں اور ملت جعفریہ کیخلاف یکطرفہ کاروائیوں کا سلسلہ بند کیا جائے۔

Views: 1280 | Added by: stmkazmi | Rating: 0.0/0
Total comments: 0
Name *:
Email *:
Code *:
Search
Calendar
«  November 2011  »
Su Mo Tu We Th Fr Sa
  12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930
Entries archive
Site friends
  • Create a free website

  • Shia Tulbah Action Committee Gilgit Baltistan © 2026