S.T.A.C MEDIA CELL NEWS
Main | | Registration | Login
 
Friday, 2026-04-03, 10:53 AM
Welcome Guest | RSS
Site menu
Section categories
Local News [43]
Local News of Gilgit Baltistan
Our poll
Do u Like New Look Of Our Site?
Total of answers: 57
Statistics

Total online: 1
Guests: 1
Users: 0
Login form
Main » 2011 » November » 7 » للگت: صوبائی حکومت گلگت شہر میں عوام کی جان و مال کو تحفظ فراہم کرنے میں مکمل ناکام ہوچکی ہے،
11:45 AM
للگت: صوبائی حکومت گلگت شہر میں عوام کی جان و مال کو تحفظ فراہم کرنے میں مکمل ناکام ہوچکی ہے،

گلگت:  شیعہ علما کونسل گلگت ڈویژن کے نائب صدر مولانا شیخ سجاد قاسمی ، گلگت سٹی کے صدر آغا سید ابرار کاظمی اور آغا سید اظہر حسین کاظمی نے صوبائی سیکرٹریٹ میں کارکنان کے ایک ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے گلگت شہر میں بڑھتی ہوئی بد امن اور پے در پے شیعہ نوجوانوں کی شہادتوں کے واقعات پر اپنے شدید غم و غصے اور تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے صوبائی حکومت کی مکمل ناکامی اور نااہلی سے تعبیر کرتے ہوئے کہا کہ انتظامیہ گلگت شہر میں عوام کی جان و مال کو تحفظ فراہم کرنے میں مکمل طور پر ناکام نظر آرہی ہے اور دہشت گرد جہاں اور جب چاہے معصوم و بیگناہ عوام کے ہاتھ سے اپنے ہاتھ رنگین کر رہے ہیں اس ایسی صورتحال میں عوام کے پاس سوائے اپنے از خود تحفظ اور دفاع کے کوئی چارہ باقی نہیں رہتا ۔

انہوں نے انتظامیہ کی جانب سے ملت جعفریہ کیخلاف یکطرفہ کارواییوں اور بالخصوص دو پر امن طلبا تنظیموں شیعہ طلبا ایکشن کمیٹی اور مرکزی سبیل آرگنایزیشن کو تواز کی ظالمانہ پالیسی کے تحت کالعدم دہشت گرد تنظیموں کی لسٹ میں شامل کرنے کے غیر منصفانہ اقدام کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہوئے واضح کیا کہ ملت جعفریہ کے کسی بھی ادارے اور تنظیم کا دہشت گردی سے دور کا بھی تعلق نہیں بلکہ ہم تو عرصہ دراز سے علاقے میں اتحاد بین المسلمین کے فروغ کیلئے عملی طور پر کوشاں ہیں جس کا واضح ثبوت جماعت اسلامی ، جے یو آئی اور دیگر اہلسنت جماعتوں کے رہنماوں کا ہمارے پروگراموں میں شرکت ہے۔

اس موقع پر مقامی انتظامیہ سے حالیہ واقعات میں ملوث سپاہ یزید کے دہشت گردوں کو جلد از جلد گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دینے اور کشروٹ کے علاقے میں آپریشن کلین اپ شروع کرنے کا پر زور مطالبہ کیا گیا۔
Category: Local News | Views: 883 | Added by: stmkazmi | Rating: 0.0/0
Total comments: 0
Name *:
Email *:
Code *:
Search
Calendar
«  November 2011  »
Su Mo Tu We Th Fr Sa
  12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930
Entries archive
Site friends
  • Create a free website

  • Shia Tulbah Action Committee Gilgit Baltistan © 2026