S.T.A.C MEDIA CELL NEWS
Main | | Registration | Login
 
Friday, 2026-04-03, 12:30 PM
Welcome Guest | RSS
Site menu
Section categories
Local News [43]
Local News of Gilgit Baltistan
Our poll
Do u Like New Look Of Our Site?
Total of answers: 57
Statistics

Total online: 1
Guests: 1
Users: 0
Login form
Main » 2011 » November » 02
 
 
۔۔۔۔۔۔ تازہ ترین َ۔۔۔۔۔
شعیہ علماکونسل گلگت اور مرکزی انجمن امامیہ کی جانب سے دہشتگردی کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت.
دہشت گردوں کو جلد از جلد گرفتار کرنے کا مطالبہ ۔۔۔۔
Views: 207 | Added by: stmkazmi | Date: 2011-11-02

 
 
۔۔۔۔۔۔ تازہ ترین َ۔۔۔۔۔
شہید ناصر حسین کی نماز جنازہ مرکزی امامیہ جامع مسجد گلگت میں آغاسیدراحت حسین الحسینی کی امامت میں ادا کی گئی۔۔
Views: 166 | Added by: stmkazmi | Date: 2011-11-02

 
شہید ناصر حسین
Views: 211 | Added by: stmkazmi | Date: 2011-11-02


گلگت دہشت گردوں کی فائزنگ سے نوجوان ناصر حسین شہید
STAC News(گلگت)
دہشتگردی کا واقعہ اس وقت پیش آیا جب ناصر حسین اور اُس کے دوست گھر کی طرف جارہےتھے کہ نامعلوم دہشت گردوں نے اُن پر اندھا دھند فائزنگ کی جس کے نتیجے میں ناصر حسین زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے باقی دوسرے محفوظ رہئے ۔ شہید کی میت ڈی ایچ کیو ہسپتال گلگت منتقل کردی گئی ہے ، شہید کی نماز جنازہ کل مرکزی امام امامیہ جامع مسجد گلگت میں صبح ادا کی جائے گی ۔ واقعے کی مذمت کرتے ہوئے صدر شیعہ طلباءایکشن کمیٹی حیدر رضاکا ظمی نے کہاکہ ایسے واقعات محرم الحرام سے قبل گلگت شہر کے امن و امان کو خراب کرنے کی سازش ہیں جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے لہذا حکومت جلد از جلد قاتلوں کو گرفتار کرئے اور قرار واقعی سزاد یں
Views: 201 | Added by: stmkazmi | Date: 2011-11-02

Search
Calendar
«  November 2011  »
Su Mo Tu We Th Fr Sa
  12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930
Entries archive
Site friends
  • Create a free website

  • Shia Tulbah Action Committee Gilgit Baltistan © 2026