| Statistics |
Total online: 1 Guests: 1 Users: 0 |
|
Main » 2011 » November » 14
گلگت نیوز الرٹ
شیخ عباس کی گاڑی پر دہشت گردوں کا گرنیڈ سے حملہ گلگت:مرکزی امامیہ جامع مسجد نزد پونیال روڈ پر شیخ عباس کی گاڑی پر دہشت گردوں نے گرنیڈ سے حملہ کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق شام کے ٹائم شیخ عباس پونیال روڈ پر سبزی کی دوکان میں سامان خرید رہے تھے کہ اچانک دہشت گردوں نے اُن کی گاڑی پر گرنیڈ سے حملہ کر دیا جس سے وہاں موجود دیگر افراد معمولی زخمی ہوئے تاہم شیخ عباس محافظ رہئے پیں ۔ واقعے کے بعد مومینن کا اس واقعے کے خلاف احتجاج اور حکومت سے ملزمان کو جد از جلد گرفتار کرنے کا مطالبہ ۔ دوسری طرف مرکزی شیعہ طلبا ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان کی جانب سے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی ہیں ْ
| |
|
|
|