گلگت
: گلگت شہر میں گزشتہ تین سے حالات سخت کشیدہ ہے اور تین دن کے دوران
مختلف واقعات میں تین بیگناہ و معصوم شیعہ مسلمانوں کو سپاہ یزید کے دہشت
گرد اپنی تنگ نظری کا نشانہ بنا چکے ہیں۔
تفصیلات کے
مطابق کشیدگی کی تازہ لہر تب شروع ہوئی جب گزشتہ جمعرات کی شب نپورہ کے
علاقے میں ایک شیعہ نوجوان ناصر حسین کو سپاہ یزید کے دہشت گردوں نے
فائرنگ کرکے شہید کر دیا تھا۔
دہشتگردی کا واقعہ اس وقت
پیش آیا جب ناصر حسین اور اُس کے دوست گھر کی طرف جارہےتھے کہ نامعلوم
دہشت گردوں نے اُن پر اندھا دھند فائزنگ کی جس کے نتیجے میں ناصر حسین
زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے باقی دوسرے محفوظ رہئے ۔
اسکے
اگلے دن ہی سینما چوک پر ایک شیعہ دکاندار حاجی شفا کو فائرنگ کرکے شدید
زخمی کر دیا گےا جبکہ اسی دن ایک سرکاری ملازم کو بھی بیدردی کیس
...
Read more »