گلگت: شیعہ علما کونسل گلگت ڈویژن کے نائب صدر مولانا شیخ
سجاد قاسمی ، گلگت سٹی کے صدر آغا سید ابرار کاظمی اور آغا سید اظہر
حسین کاظمی نے صوبائی سیکرٹریٹ میں کارکنان کے ایک ہنگامی اجلاس سے خطاب
کرتے ہوئے گلگت شہر میں بڑھتی ہوئی بد امن اور پے در پے شیعہ نوجوانوں کی
شہادتوں کے واقعات پر اپنے شدید غم و غصے اور تشویش کا اظہار کرتے ہوئے
اسے صوبائی حکومت کی مکمل ناکامی اور نااہلی سے تعبیر کرتے ہوئے کہا کہ
انتظامیہ گلگت شہر میں عوام کی جان و مال کو تحفظ فراہم کرنے میں مکمل طور
پر ناکام نظر آرہی ہے اور دہشت گرد جہاں اور جب چاہے معصوم و بیگناہ
عوام کے ہاتھ سے اپنے ہاتھ رنگین کر رہے ہیں اس ایسی صورتحال میں عوام کے
پاس سوائے اپنے از خود تحفظ اور دفاع کے کوئی چارہ باقی نہیں رہتا ۔
انہوں
نے انتظامیہ کی جانب سے ملت جعفریہ کیخلاف یکطرفہ کارواییوں اور بالخصوص
دو پر امن طلبا تنظیموں شیعہ طلبا ایکشن کمیٹی اور مرکزی سبیل آرگنایزیشن
کو تواز کی ظالمانہ پ
...
Read more »