شہدائے سانحہ ۸۸ گلگت بلتستان کی برسی کا عظیم الشان اجتماع ،
۱۹۸۸میں جنرل ضیاالحق کی سرپرستی میں گلگت بلتستان کے مظلوم شیعہ مسلمانوں پر لشکر کشی کے باعث آج بھی یہ جنت نظیر خطہ فرقہ واریت کی آگ میں جل رہا ہے۔ حکومت گلگت بلتستان میں مستقل قیام امن کیلے معاشرے میں جزا اور سزا کا قانون نافذ کرے اور امن پسند اور محب وطن افراد اور شر پسندوں اور استحکام پاکستان کے دشمنوں کو ایک ہی لڑی میں پرونے اور تواز ن کی ظالمانہ پالیسی کی بجائے معاشرے میں میرٹ کی بالادستی کو قائم کرے۔ حجتہ الاسلام آغا سید راحت حسین الحسینی ، علامہ شیخ مرزہ علی اور دیگر مقررین کا اجتماع سے خطاب ۔ گلگت : شہدائے سانحہ ۱۹۸۸گلگت بلتستان کی برسی کا مرکزی پروگرام مرکزی انجمن امامیہ ، شیعہ علما کونسل، شیعہ طلباایکشن کمیٹ
... Read more »
گلگت میں ٹارگٹ کلنگ کے دو واقعات ایک شیعہ نوجوان شہید مارکٹیں بند سڑ کیں سنسان سیکورٹی مزید سخت
گلگتّ ( سید وقار رضوی سے) گلگت شہر میں ٹارگٹ کلنگ کے دو الگ اکگ واقعات میں ایک شیعہ نوجوان شہید جبکہ ایک زخمی ہوگیا ہے پولیس ذرائع کے مطابق اتوار کی شام سات بجے کے قریب گلگت شہر کے علاقے ڈومیال میں TNA ( تنظیم نوجوانان ا ہلیسنت) کے دہشت گردوں نے دنیور سے تعلق رکھنے والے 22 سالہ نوجوان اختر علی ولد اشدار علی پر پستول سے فائزنگ کردی جس کے نتیجے میں گولی ان کے سر پر لگی اور وہ موق
... Read more »
کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہےد رضوی اکےڈمی اکےڈمی پاکستانکے تحت ” مرکزی جلوس چہلم کراچی" کے موقع پر اےم ، اے جناح روڈ پر تعارفی کےمپ اور شہدائے گلگت بلتستان کی ناےاب تصاوےر پر مشتمل تصوےری نمائش کا انعقاد کےا گےا۔ اس موقع پر ہزاروں کی تعداد مےںمومنےن نے کےمپ کا دورہ کےااور شہےد رضویؒ اکےڈمی کی اس کاوش کو سراہتے ہوئے افکار شہےد رضویؒ کے فروغ کےلئے اپنے ہر ممکن تعاون کا ےقےن دلاےا۔ نمائش کے انعقاد مےں مرکزی شےعہ طلباءاےکشن کمےٹی ، شےعہ علماءکونسل کراچی سٹی اور جے اےس او کراچی ڈوےژن کا خصوصی تعاون حاصل رہا۔ شہےد رضویؒ اکےڈمی کے مسﺅل کے مطابق مستقبل مےں عوامی اجتماعات اور اہم مواقع پر اکےڈمی کی جانب سے اس طرح کے تعارفی اسٹالز اور نمائشوں کا سلسلہ جاری رہےگا جبکہ اکےڈمی کی جانب سے عنقرےب شہےد علامہ سےد ضےاءالدےن رضوی ؒ کی سوانح حےات اور مجاہدانہ جدوجہد پر مبنی ڈاکومنٹری سی ڈی اور کتاب کا بھی اجراءکےا جارہا ہے۔
شہید علامہ سید ضیاء الدین رضویؒ کے مشن پرکاربند رہتے ہوئے ہمارے پائیہ استقامت
میں کوئی لغزش نہیں آنے دینگے۔ آغا سید راحت حسین الحسینی اور دیگر مقررین کا شہید
کی چھٹی برسی کے مرکزی پروگرام سے خطاب گلگت(نمائندہ نوائے اسلام) مجاہد ملت ؛
امین وحدت ؛ داعی اتحاد بین المسلمین ؛ پیرو ولایت شہید علامہ سید ضیاء الدین رضوی
اور انکے ہمراء جام شہادت نوش کرنے والے باوفا شہداء کی چھٹی برسی کے سلسلے میں
مرکزی پروگرام مرکزی امامیہ جامع مسجد گلگت میں مرکزی انجمن امامیہ ؛ مرکزی شیعہ
طلباء ایکشن کمیٹی ؛ مرکزی سبیل آرگنائزیشن ؛ آئی ایس او اور جے ایس او کے تحت
مشترکہ طور پر منعقد کیا گیا۔ پروگرام میں علاقہ بھر سے ہزاروں کی تعداد میں مومنین
شریک ہوئے۔ اس موقع پر اپنے خطاب میں حجتہ ال
... Read more »
گلگت: باہمی سیاسی تنازعے کی بناء پر قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والے مسلم لیگ (
ن) گلگت کے رہنما جعفر اللہ کو سوچی سمجھی ساز ش کے تحت فرقہ وارانہ رنگ دیکر سیاسی
رہنما کے پولیس ملازم بھائی کی فائرنگ سے ایک معصوم اور بزرگ شیعہ دکاندار محمد
نگین شہید؛ کنوداس کے علاقے میں شرپسندوں نے شیعہ مسجد کو آگ لگا دی ؛شہر میں حالات
کشیدہ؛ ملت جعفریہ کا شہید کی میت سمیت گورنر ہاوس کے سامنے دھرنا ؛ قائم مقام
گورنر کی جانب سے قاتل کی گرفتاری
گلگت( جعفریہ نیٹ نیوز) گزشتہ روز ایک باہمی
سیاسی تنازعے کے تسلسل میں قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے مسلم لیگ ( ن) گلگت کے رہنما
جعفر اللہ کو سوچی سمجھی ساز ش کے تحت فرقہ وارانہ رنگ دیا گیا اور شہر کے پر امن
ماحول کوتہہ و بالا کرنے کی کوشش کرتے ہوئے امپھری کے مقام پر ایک بزرگ شیعہ
دکاندار محمد نگین کو( قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والے مسلم (ن) گلگت کے رہنما
جعفراللہ کے سگے بھائی عطا اﷲ خان جو کہ
... Read more »
شہید محمد نگین کے قاتل کو فوری گرفتار کیا جائے ۔مرکزی شیعہ طلباء
ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان گلگت (پ ر) مرکزی شیعہ طلباء ایکشن کمیٹی گلگت
بلتستان کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلز میں امپھری کے مقام پر ہونے والے دہشت گردی
کے واقعے کہ جس میں دکاندار محمد نگین کو نشانہ بنایا گیا کی شدید الفاظ میں مذمت
کرتے ہوئے اس واقعے میں ملوث مجرم کو فوری گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا گیا ۔ پریس
ریلز میں مزید کہا گیا ہے کہ مجرم کی نشاندہی خود مقتول نے جام شہادت نوش کرنے سے
قبل عطا اﷲ خان نامی شخص کو جو کہ پولیس وردی میں ملبوس تھا کیا ہے ۔ یادرہے کہ جس
شخص کی نشاندہی قاتل کے طورپر کی گئی ہے وہ مسلم لیگ (ن) کے رہنما جعفراﷲ خان کا
بھائی ہے لہذا ہم سیکورٹی فورسز سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ جلد از جلد مجرم کو
گرفتار کرکے پولیس کی ساکھ کو عوام کی نظروں میں بحال رکھے ۔ اخباری بیان میں مزید
کہاگیا ہے کہ فورسز کے اندر طالبان ذہنیت کے حامل افراد کی موجودگی اس خطے میں
طالبانائزیشن کے فروغ کا باعث بن سکتی ہے لہذا ہم مقا
... Read more »
گلگت: (جعفریہ نیوز) نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مسلم لیگ (ن) ضلع گلگت کے صدر جعفر
اللہ شدید زخمی ؛ ایک اور واقعے میں تھوپچار امپھری کے مقام پر نامعلوم
شرپسندوں کی فائرنگ سے ایک شیعہ دکاندار نگین شدید زخمی شہر میں حالات کشیدہ